the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری سیلا(کریم نگر)،27جنوری(اعتمادنیوز)کریم نگر ضلع کے سری سیلامیں اتوار کے روز ایک 22سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔اپنی فیس بک کی گرل فرینڈ کے انکار پر یہ اقداماٹھایا۔رپورٹس کے مطابق ارمور نے فیس بک پر لڑکی سے ملا تھا۔اور چاٹنگ کے دوماہ بعد لڑکے نیمحبتکا اظہارکیا اور لڑکی



نے ہاں کردی لیکن بعد میں لڑکی نے اپنے وعدہ سے انکار کردیا ۔اور لڑکی چاٹنگ کرنا بھی بند کردیا۔لڑکی کے انکار پر لڑکے نے ایک بار خودکشی کی کوشش کی لیکن والدین نے اسے بچالیا۔اتوار کے دن والدین کی غیرموجودگی میں گورنمنٹ ٹیچر کے لڑکے نے خودکو پھانسی لگاکر پھانسی لیے لی۔ارمور حیدرآبادکے ایک خانگی انجینرنگ کالج میں بی ٹیک کا طالب علم تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.